Results 1 to 2 of 2

Thread: دریا کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا ۔۔۔۔۔۔ آصف عفان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up دریا کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا ۔۔۔۔۔۔ آصف عفان

    دریا کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا ۔۔۔۔۔۔ آصف عفان


    کورونا سمیت کئی خبروں کا وائرس دِل Ùˆ دماغ پر چمٹ کر رہ گیا ہے۔ یوں Ù…Ø+سوس ہوتا ہے کہ ان موضوعات پر قلم آرائی کیے بغیر کوئی چارہ نہیں؛ چنانچہ قلم Ú©Û’ ہی اُکسانے پر چند منتخب موضوعات پر بات کریں Ú¯Û’Û” سب سے پہلے دنیا بھر میں دندناتے اور لاشوں Ú©Û’ ڈھیر لگاتے کورونا وائرس Ú©ÛŒ طرف چلتے ہیں۔ ہزاروں جیتے جاگتے انسانوں Ú©Ùˆ موت Ú©ÛŒ وادی میں پہنچانے Ú©Û’ علاوہ یہ جان لیوا وائرس عالمی معیشت Ú©Ùˆ کھربوں ڈالر کا جھٹکا لگا چکا ہے اس پر ستم یہ کہ موذی وائرس قابو میں آنے Ú©Ùˆ تیار نہیں۔ جن بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر جہاز Ú†Ú‘Ú¾Ù†Û’ اور اترنے کا سلسلہ رُکنے میں ہی نہیں آتا تھا‘ آج وہ ویران اور سنسان دکھائی دیتے ہیں۔ عمرے پر عارضی پابندی... ویٹی Ú©Ù† سٹی میں مسیØ+یوں Ú©ÛŒ دعائیہ تقریب Ú©ÛŒ منسوخی... ریڈالرٹ جاری کرنے والے اداروں Ù†Û’ باہمی میل جول، گہما گہمی اور بڑے اجتما عات سے اجتناب پر زور دیا ہے۔
    سعودی عرب Ù†Û’ ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دئیے ہیں۔ ایران Ù†Û’ کورونا Ú©ÛŒ مزید تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے 70ہزار قیدی رہا کر ڈالے کہ کہیں یہ وبائی مرض ضربیں نہ کھا جائے۔ اس وقت تک تقریباً سوا سو Ú©Û’ قریب ممالک اس وائر س Ú©ÛŒ لپیٹ میں آ Ú†Ú©Û’ ہیں۔دُنیا بھر Ú©ÛŒ ترجیØ+ات، رجØ+انات اور اہداف تبدیل ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ ترقی یا فتہ ہوں یا ترقی پذیر‘ سبھی ممالک ہر ممکن اØ+تیاطی تدابیر، Ø+ربے اور اقدامات سمیت مشکل ترین فیصلے کرنے پر مجبور ہیں۔ سوشل بائیکاٹ سے Ù„Û’ کر ناقابل تلافی اقتصادی اور معاشی نقصانات تک‘ یومیہ اموات سے Ù„Û’ کر تیزی سے بڑھتی ہوئی مریضوں Ú©ÛŒ تعداد تک‘ کون کون سی Ú©Ú‘ÛŒ آزمائش ہے جس کا انہیں سامنا نہیں۔
    پاکستان Ú©Û’ مختلف علاقوں میں بھی کورونا Ú©Û’ کیسز رپورٹ ہونا شروع ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ بین الاقوامی ریڈالرٹ Ú©Û’ مطابق ہمیں اپنی گائیڈلائن Ú©Ùˆ پیش نظر رکھنا چاہیے جن پر دیگر ممالک عمل پیرا ہیں۔ تشویشناک اَمر یہ ہے کہ ہماری اوّل اور آخر ترجیØ+ Ù¾ÛŒ ایس ایل میچز ہیں۔ تعجب ہے ہم اپنی تمام تر توانائیاں اور وسائل صرف کرکٹ ٹیموں Ú©Ùˆ لانے Ù„Û’ جانے اور میچز کروانے پر خرچ کیے Ú†Ù„Û’ جا رہے ہیں۔ انتظامیہ اور پولیس سارے کام Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر بس اسی کام Ú©Û’ لیے رہ گئی ہے۔ اس پر ستم یہ کہ میچز پر آنے والے شائقین کا ہجوم ان تمام اØ+تیاطوں اور اقدامات Ú©ÛŒ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ نفی ہے جو دنیا بھر Ú©Û’ ممالک کورونا سے بچائو Ú©Û’ لیے اختیار کر Ú†Ú©Û’ ہیں۔
    معلوم نہیں اس خطے میں کوئی مسئلہ ہے یا گورننس Ú©Û’ ÚˆÛŒ این اے میں کوئی خرابی ہے... جو دنیا بھر میں نہیں ہوتا وہ ہمارے بڑے زور Ùˆ شور سے ہوتا ہے۔ Ù¾ÛŒ ایس ایل میں یقینا بڑے بڑے سٹیک ہولڈرز کا نجانے کیا Ú©Ú†Ú¾ دائو پر لگا ہوا ہے اور Ø+صے بخروں سے Ù„Û’ بندر بانٹ تک سبھی اپنی اپنی ÙˆÚ©Ù¹ بچانے میں مصروف ہیں لیکن یہ سب Ú©Ú†Ú¾ صØ+ت Ùˆ سلامتی سے بڑھ کر تو ہرگز نہیں ہے۔ ہر خطر Û’ سے بے نیاز اور ہر رسک سے بے پروا مال بنانے اور مال بیچنے والے ناجانے کتنے ''کورونے‘‘ سٹیڈیم میں آئے روز اکٹھے کر لیتے ہو Úº Ú¯Û’Û” ابھی تو Ù¾ÛŒ ایس ایل اور مال Ú©Û’ مزے Ú†Ù„ رہے ہیں‘ لیکن Ø+فظان صØ+ت Ú©ÛŒ بین الاقوامی اØ+تیا Ø·ÛŒ تدابیر Ú©ÛŒ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ خلاف ورزی کہیں ہمارے Ú¯Ù„Û’ نہ Ù¾Ú‘ جائے۔ شائقین سے کھچاکھچ بھرے سٹیڈیم دیکھ کر برادرم شعیب بن عزیز کا یہ شعر عین Ø+سبِ Ø+ال لگتا ہے: ØŽ
    پختہ گھروں کو چھوڑ کر کشتی میں آگئے
    دریا کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا
    ہم آخر دنیا Ú©Ùˆ کیا دکھانا چاہتے ہیں اور ہمارے امن Ú©ÛŒ کون سی بانسری بجائی جا رہی ہیں۔ راوی کون سا چین اور کیسا سُکھ Ù„Ú©Ú¾ رہا ہے؟ کیا ہم دنیا Ú©Ùˆ یہ دِکھا رہے ہیں کہ ہم اپنے شہریوں Ú©Ùˆ غیر معینہ مدت Ú©Û’ لیے Ù…Ø+صور کر Ú©Û’ کاروبارِ زندگی بند اور روزمرہ Ú©Û’ معمولات درہم برہم کر Ú©Û’... شہریوں Ú©ÛŒ زندگی اجیرن کر Ú©Û’... ایمولینسوں اور جنازوں Ú©ÛŒ پروا کیے بغیر شاہراہیں اور گزر گاہیں اس طرØ+ بند کر دیتے ہیں گویا ان کا سایہ بھی کرکٹ میچز Ú©Û’ انتظامات پر Ù¾Ú‘ گیا تو نجانے کیا ہو جائے گا۔ سکیورٹی Ú©Û’ نام شہریوں پر کیسا کیسا عذاب اور کون سی مصیبت نازل نہیں Ú©ÛŒ جا رہی۔
    سندھ Ø+کومت Ù†Û’ اب آکر کہیں ہوش مندی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کورونا وائرس Ú©Û’ پیش نظر سٹیڈیم میں کرکٹ میچ دیکھنے والے شائقین پر پابندی لگا دی گئی ہے اور اب کرکٹ میچز تماشائیوں Ú©Û’ بغیر ہوں Ú¯Û’Û” سندھ Ø+کومت Ù†Û’ تو بڑھتی ہوئی تشویش ناک صورت Ø+ال Ú©Û’ پیش نظر صوبہ بھر Ú©Û’ تمام تعلیمی ادارے اڑھائی ماہ Ú©Û’ لیے بند اور امتØ+انات منسوخ کر دئیے ہیں۔ سندھ سرکار Ù†Û’ تو یہ الزام بھی لگایا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے Ú©Û’ لیے وفاقی Ø+کومت سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی اور نہ ہی ہماری کوئی معاونت کر رہی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اس وبائی مرض سے ہمیں اکیلے ہی لڑنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔ سندھ Ø+کومت اگر تعلیمی ادارے بند کر Ú©Û’ کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین Ú©Û’ داخلے پر پابندی لگا کر بین الاقوامی اØ+تیاطی اقدامات پر عمل پیرا ہے تو پنجاب اور دیگر صوبے کس بات کا انتظار کر رہے ہیں۔ البتہ ایک بات ضرور قابلِ فہم ہے کہ سندھ اور پنجاب میں بنیادی فرق فیصلہ سازی کا ہے۔ بزدار سرکار ''مقامِ بالا‘‘ Ú©ÛŒ منشاء اور منظوری Ú©Û’ بغیر کہاں کوئی فیصلہ کر سکتی ہے بھلے صورتØ+ال ہنگامی ہو یا جنگی... فیصلہ ''مقامِ بالا‘‘ سے ہی آتا ہے۔ اس موقع پر بھارتی شاعر جاوید اختر Ú©Û’ یہ اشعار بے اختیار یاد آگئے: ØŽ
    ہماری ریت کی سب یہ فصیلیں
    یہ کاغذ Ú©Û’ Ù…Ø+Ù„ جو بن رہے ہیں
    Ø+فاظت ان Ú©ÛŒ کرنا ہے ضروری
    اور آندھی ہے پرانی ان کی دشمن
    یہ سب ہی جانتے ہیں...
    اسلامی نظریاتی کونسل Ù†Û’ بھی کورونا سے متاثرہ علاقے میں آنے جانے سے روکنا شرعی قرار دے دیا ہے جبکہ اØ+تیاطی تدابیر اور ہر ممکن اقدامات کرنا یقینا ریاست Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ ابھی چند ہی روز قبل رائے ونڈ Ú©Û’ تبلیغی اجتماع میں لاکھوں افراد Ù†Û’ شرکت Ú©ÛŒ تھی لیکن اجتماع مشاورت Ú©Û’ بعد جلد ختم کر دیا گیا Û” ہمیں ایک ایسے عالم گیر وبائی مرض کا سامنا ہے جو روزانہ سینکڑوں جیتے جاگتے انسانوں Ú©Ùˆ موت Ú©ÛŒ وادی میں پہنچا رہا ہے اس لیے ہمیں ہوشمندی اور اØ+تیاط کا مظاہرہ بہرØ+ال کرنا ہو گا۔ یہاں بزدار سرکار Ù†Û’ ہسپتالوں سے متعلق متنازعہ ایکٹ ایم Ù¹ÛŒ آئی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس پر ہائی کورٹ کا تبصرہ چشم کشائی Ú©Û’ لیے کافی ہے۔ ہائی کورٹ Ù†Û’ ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ''کورونا آرہا ہے اور آپ Ù†Û’ ڈاکٹروں Ú©Û’ خلاف بل پیش کر دیا ہے‘‘ نجانے وہ کون سے سقراط اور بقراط ہیں جو بلنڈر کرنے Ú©Û’ لیے ہمیشہ غلط ٹائمنگ Ú©ÛŒ تلاش میں رہتے ہیں۔ ان Ø+الات میں اگر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف ہڑتال پر Ú†Ù„Û’ گئے تو کورونا وائرس کیا Ø+شر نشر کرے گا یہ سبھی جانتے ہیں۔
    اب چلتے ہیں شاہد خاقان عباسی Ú©Û’ اس بیان Ú©ÛŒ طرف جس میں انہوں Ù†Û’ برملا اظہار کیا ہے کہ اگر دوبارہ Ø+کومت ملی تو سب سے پہلے نیب Ú©Ùˆ ختم کریں Ú¯Û’Û” اسی قسم Ú©Û’ خیالات کا اظہار ان Ú©Û’ قائد نواز شریف بھی دورانِ اَسیری کر Ú†Ú©Û’ ہیں کہ کاش وہ آرٹیکل 62,63 Ú©Ùˆ ختم کرنے کر لیے پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ پیشکش مسترد نہ کرتے یعنی انہوں Ù†Û’ کڑا اØ+تساب اور سخت قوانین کا گڑھا صرف سیاسی مخالفین اور Ø+ریفوں Ú©Ùˆ دھکیلنے Ú©Û’ لیے ہی کھودا تھا لیکن وہ خود بھی اسی میں جاگرے۔
    بات Ú†Ù„ÛŒ ہے نیب Ú©ÛŒ تو اس موقع پر ÚˆÛŒ جی نیب لاہور سلیم شہزاد Ú©ÛŒ ڈگری کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے جس Ú©ÛŒ تصدیق ہائیر ایجوکیشن Ù†Û’ کر دی ہے اور سپریم کورٹ Ù†Û’ کیس خارج کر دیا ہے۔ شہزاد سلیم Ù†Û’ بلا امتیاز اور بے رØ+Ù… اØ+تساب کا کون سا نظارہ نہیں دِکھایا... کیسا کیسا شجر ممنوعہ جڑ سے ایسے اُکھاڑ ڈالا کہ سوکھے پتوں Ú©ÛŒ طرØ+ ہوا میں اِدھر اُدھر اُڑتے پھرتے نظر آتے ہیں۔ عدالتِ عظمی Ù†Û’ تو ان Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں فیصلہ جاری کر دیا ہے لیکن اس دوران ان Ú©ÛŒ کردار Ú©Ø´ÛŒ اور ساکھ تو نقصان پہنچانے والوں Ú©Ùˆ Ú©Ù… از Ú©Ù… ڈوب مرنا چاہیے۔ پہلے وہ پاک فوج Ú©Û’ شانہ بشانہ جغرافیائی سرØ+دوں Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرتے رہے ہیں اور اب وہ اس ملک Ùˆ قوم Ú©ÛŒ دولت اور وسائل بھنبھوڑنے والوں Ú©Û’ لیے اس طرØ+ خوف Ú©ÛŒ علامت بن Ú†Ú©Û’ ہیں جنہیں ''شوقِ کمال ہے... نا خوفِ زوال‘‘۔
    2gvsho3 - دریا کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا ۔۔۔۔۔۔ آصف عفان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دریا کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا ۔۔۔۔۔۔ آصف عفان

    2gvsho3 - دریا کا خوف لوگوں کو دریا میں لے گیا ۔۔۔۔۔۔ آصف عفان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •